ملک ترقی کی راہ پر گامزن ‘ منفی پراپیگنڈہ سے کچھ نہیں ہوگا ‘ واصف مظہر راں

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ‘ منفی پراپیگنڈہ سے کچھ نہیں ہوگا ‘ واصف مظہر راں

  

مخدوم رشید(نامہ نگار)نو منتخب ایم پی ایملک واصف مظہر راں نے کہا کہ ضمنی انتخاب پی پی 218میں کامیابی عوام کا حکومت پر اعتماد کا اظہار ہے سابقہ حکمرانوں نے کئی دیہاتوں(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

سے قومی خزانے پر نقب لگا رکھی تھی جس کا خمیازہ عوام کوبگھتنا پڑ رہا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے ملک رمضان راں کے ڈیرہ موضع اعظم ہانس پر شکریہ ادا کرنے کی غرض سے آئے ہوئے تھے وہاں موجودعوام سے کہا اس موقع پرملک سلیم راں۔ ملک مظہر راں۔ شاھداسلم راں۔فدا ہانس ۔ لطیف ورک ۔طارق راں۔رضوان سرسانہ۔وقاص بیگ۔صفدر سرسانہ۔شمیر سرسانہ۔منشاد بیگ۔رضوان راں۔خادم ہانس۔شاھد راں۔خضر راں شعیب سنگھڑا ودیگر موجود تھے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی قیادت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے جھوٹ پر مبنی پروپگنڈا سے کچھ نہیں بگڑے گا سچے لوگوں کے ساتھ اللہ تعالی کی فتح ونصرت شامل ہوتی ہے ۔

واصف راں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -