ناقص کارکردگی ‘ افسروں کو سرکاری ہسپتالوں پر چھاپے مارنے کا حکم

ناقص کارکردگی ‘ افسروں کو سرکاری ہسپتالوں پر چھاپے مارنے کا حکم

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)صوبہ بھرکے ڈی سیزاورمحکمہ صحت افسران کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کوطبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے اورعملہ کی مانیٹرنگ کرنے کے لیے اپنے اضلاع کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں پردوبارہ چھاپے ماریں پرائیویٹ (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ہسپتالوں کی مانیٹرنگ اورچھاپے بھی یقینی بنائے جائیں اورہسپتالوں میں مریضوں کومہیاکی جانے والی ادویات، عملہ کی حاضری اورلیبارٹریوں کی چیکنگ کی جائے کسی بھی قسم کی غفلت کامظاہرہ نہ کیاجائے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت اورمحکمہ صحت حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -