نوازشریف آج خصوصی میڈیکل بورڈ کے ساتھ تفصیلی مشاورت کرینگے

نوازشریف آج خصوصی میڈیکل بورڈ کے ساتھ تفصیلی مشاورت کرینگے

  

لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم آج شریف میڈیکل سٹی میں اپنی زندگی اور صحت کو لاحق شدید خطرے کے حوالے سے خصوصی میڈیکل بورڈ کے ساتھ تفصیلی اور جامع مشاورت کریں گے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نوازشریف کو بیماری کے بوجھ کے باعث حتمی علاج کے مختلف آپشنز کے بارے میں بتایا جائے گا ۔

نوازشریف/ میڈیکل بورڈ

مزید :

صفحہ اول -