العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نوازشریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نوازشریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی اپیل پر 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا،سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے اپیل پر سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا ۔ نوازشریف کی جانب سے گزشتہ روزدائر درخواست میں کہاگیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سزا کے خلاف اپیل پر حاضری سے استثنیٰ دے۔ نوازشریف نے استدعا کی کہ علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکتا۔

نوازشریف / اپیل

مزید :

صفحہ اول -