میاں الیاس کی بہن کی وفات پر کھیلوں سے وابستہ شخصیات کااظہارافسوس

میاں الیاس کی بہن کی وفات پر کھیلوں سے وابستہ شخصیات کااظہارافسوس

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اپالو سپورٹس کے روحِ رواں کرکٹ پرموٹرز حاجی میاں محمد الیاس مغل کی ہمشیرہ کی وفات پر سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن منظور علی عارف، صدر اپالو سپورٹس فیض رسول، کوچ اقبال ظہور، چوہدری شفقت حسین، صفدر بابر، رضا خان، تنویر جبار، بلال ارشاد، عرفان بٹ، انٹرنیشنل کیوریٹر محمد اسحاق، آئی سی سی ایوارڈ یافتہ کرکٹ آرگنائزر ملک سرور محمود، سابق ٹیسٹ امپائر رب نواز، کرکٹ پرموٹر بابا محمد خورشید، کامران یوسف، حاجی عبدالرزاق، ملک رفیق، عبدالعزیز، نور خان، حاجی محمد عظیم، حافظ محمد نعیم، محمد کلیم اور بہت سے کھلاڑیوں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -