عاشق کی خاتون سے بداخلاقی ، برہنہ وڈیوبناڈالی

عاشق کی خاتون سے بداخلاقی ، برہنہ وڈیوبناڈالی

  

لاہور(کرائم رپورٹر ) مسلم ٹاؤن پولیس نے عاشق کے ہاتھوں بد اخلاقی کانشانہ بننے والی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے جبکہ وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عدیل نامی شخص نے شازیہ نامی خاتون کو شادی کاجھانسہ دیکراسے اپنے ساتھیوں ظفر اور امتیاز سے ملکر اغوا کیا وڈیو بنا کر رحیم یار خان لے گئے ۔جہاں اسے بد اخلاقی کا نشانہ بنایا گیا۔جہاں سے شازیہ فرار ہو کر لاہور آ گئی۔ تھانہ مسلم ٹاؤن میں کارروائی کیلئے درخواست جمع کروا دی۔

مزید :

علاقائی -