پولیس کاقحبہ خانے پرچھاپہ،6لڑکیوں سمیت 13افراد گرفتار

پولیس کاقحبہ خانے پرچھاپہ،6لڑکیوں سمیت 13افراد گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) سندر پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 6 لڑکیوں سمیت 13 افراد کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ولایتی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سندر کے علاقہ جوہر ایونیو بحریہ ٹاؤن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے قحبہ خانے پر چھاپہ 6لڑکیوں سمیت 13افراد کو برہنہ حالت میں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6عدد انگریزی شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے

مزید :

علاقائی -