لاہور ہائی کورٹ ،درجہ چہارم کے ملازمین کی ترقیوں کی منظوری

لاہور ہائی کورٹ ،درجہ چہارم کے ملازمین کی ترقیوں کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ہدائت پر لاہور ہائی کورٹ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے درجہ چہارم کے مختلف ملازمین کی ٹائم سکیل پروموشن کی منظوری دیدی ،ٹائم سکیل ترقی حاصل کرنے والوں میں 2 چوکیدار، 4 خانسامے، 4 فراش، 5 کورٹ اٹینڈنٹ، 5 بیئرر اور 2 ڈسٹنگ کولی شامل ہیں۔ملازمین کو مقررہ سروس کا دورانیہ پورا کرنے پر اگلے سکیلز میں ترقی دی گئی ہے۔
ترقیاں ،منظوری

مزید :

علاقائی -