لاہورہائیکورٹ: تین بچے باپ سے لے کرماں کے حوالے کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ: تین بچے باپ سے لے کرماں کے حوالے کرنے کا حکم

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تین بچے والد سے لے کر والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا،جس کے بعد بچوں نے اپنی والدہ آسیہ بی بی کے ساتھ جانے سے انکارکر دیااوررو رو کر برا حال کرلیا تاہم خاتون انہیں اسی حال اپنے ساتھ لے گئی۔فاروق آباد کی خاتون آسیہ بی بی کی درخواست پر عدالت نے اس کی بیٹی علیزہ، بیٹوں ارسلان اور عبداللہ کو بازیاب کرایا۔ بچوں کا والدمنشا انہیں لے کر عدالت میں پیش ہوا۔بچوں نے کہا کہ ان ماں نے تیسری شادی کرلی ہے وہ اس کے ساتھ جانا نہیں تاہم فاضل جج نے بچوں کو ان کی ماں کے حوالے کر دیا۔

ماں کے حوالے

مزید :

علاقائی -