عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت پر کاروائی 16اپریل تک ملتوی

عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت پر کاروائی 16اپریل تک ملتوی

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کاروائی 16اپریل پر ملتوی ہو گئی۔عدالت نے اس کیس میں نیب سے جواب طلب کررکھا ہے ،درخواست گزار کا موقف ہے کہ آمدنی سے زائداثاثے بنانے کے الزام میں نیب نے انہیں بلاجواز گرفتار کیا۔اورنیب کی تفتیش میں کچھ ثابت نہیں ہوا۔جبکہ نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے اور انہیں جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

درخواست ضمانت

مزید :

علاقائی -