چار سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد

چار سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے چار سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد کردی ہیں،ان میں سے سردار طاہر صابر،رانازاہد اقبال اورامجد نذیرچودھری کومختلف بینکنگ کورٹس جبکہ غلام مرتضیٰ کو صارف عدالت بھکر کا جج مقرر کیا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -