ٹیوب ویل کنکشن کیلئے رشوت مانگنے پر ایل ایس معطل
ملتان (سٹاف رپورٹر )ایگزیکٹو انجینئر میپکو ڈویژن ممتازآبادڈویژن رانا محمد تنویر نے ٹیوب ویل کنکشن کی تنصیب کے لئے مبینہ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
طورپررشوت لینے کے الزام میں قصبہ مڑل سب ڈویژن کے لائن سپریٹنڈنٹ سیکنڈ محمد حسین واہلہ کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر ممتازآبادڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ لائن سپریٹنڈنٹ سیکنڈ نے درخواست دہندہ احمد فراز سے ٹیوب ویل کنکشن کی تنصیب کے لئے رشوت طلب کی تھی ۔