لینڈ کروزر موٹرسائیکل کو کچل کر نہر میں جاگری خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

لینڈ کروزر موٹرسائیکل کو کچل کر نہر میں جاگری خاتون سمیت 3افراد جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گاڑیوں کی ریس لگانے کے دوران تیز رفتار لینڈ کروزر نے بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سوار کچلتے ہوئے نہر میں جاگری، خاتون سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق،کمسن بچے سمیت چار افراد شدیدزخمی، ہسپتال منتقل، پولیس نے ڈرائیورگرفتارکرلیا، ریسکیو عملہ نے نہر سے تباہ شدہ گاڑی نکال لی، مقدمہ درج، کارروائی شروع۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایک ہی مالک حاجی یونس کے دو ڈرائیور محمدافتخار وغیرہ ان کی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

مزید :

ملتان صفحہ آخر -