گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ سسٹم کی تنصیب کے احکامات جاری

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ سسٹم کی تنصیب کے احکامات جاری

  

کراچی(سٹاف رپورٹر) سیکریٹری ایوی ایشن،ڈائریکٹر جنرل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی شاہ رخ نصرت نے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ سسٹم کی تنصیب کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس کے علاوہ شاہ رخ نصرت نے سیدو شریف، مظفرآباد، چترال اورراولہ کوٹ ائیرپورٹس کو فلائٹ آپریشنز کے لیے فوری طور پرتیار کرنے کی بھی ہدایات جاری کردی ہیں۔ اس حوالے سے سیکریٹری ایوی ایشن/ڈی جی سی اے اے شاہ رخ نصرت نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق بنائی گئی نئی ایوی ایشن پالیسی کے تحت ملک میں ایوی ایشن کے شعبے کا دائرہ کار بڑھایا جارہا ہے۔

نائٹ لینڈنگ

مزید :

صفحہ آخر -