سرکاری سکیم کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور اورمنڈی بہاؤ الدین میں ہوں گے

سرکاری سکیم کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور اورمنڈی بہاؤ الدین میں ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2019ء کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور اورمنڈی بہاؤ الدین میں ہوں گے لاہور میں ہونے والا پروگرام ایوان اقبال کمپلیکس ایجرٹن روڈ جبکہ منڈی بہاؤ الدین AMHمارکی ہال کمیونٹی سنٹر گڑھ باغ منڈی بہاؤ الدین میں ہو گا،پروگرام میں عازمین حج کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے ۔
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -