مودی شاطر اور انتہا پسند سوچ کا مالک شخص اس سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھی جا سکتی

مودی شاطر اور انتہا پسند سوچ کا مالک شخص اس سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھی جا ...

  

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرید پراچہ نے کہا ہے ہمارے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئی ایسی بات نہیں کی کہ جس پر شبہ کیا جائے کیونکہ بھارت کا وزیراعظم مودی ایک انتہا پسند سوچ کا مالک شخص ہے اور وہ پاکستان کیلئے ایک تعصب بھی رکھتا ہے وہ اپنے انتخابات کو جیتنے کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے اور ایسے شاطر دشمن سے کسی بھی چیز کی توقع کی جا سکتی ہے ۔ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا میرا خیال نہیں وزیر خارجہ نے توجہ ہٹانے کیلئے اس قسم کی کوئی بات کی ہے میں یہ سمجھتا ہوں انہوں نے اب تک کی بھارتی چالوں کو سامنے رکھ کر ہی اس قسم کی بات کی ہے اسلئے ہمیں الرٹ رہنے کی اشد ضرورت ہے ۔

فرید پراچہ

مزید :

صفحہ آخر -