اعجاز چودھری آ ل پاکستان انجمن تاجران کے شریک چیئرمین مقرر

اعجاز چودھری آ ل پاکستان انجمن تاجران کے شریک چیئرمین مقرر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی بادامی باغ لاہور محمد اعجاز چوہدری کو آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر گروپ میں شریک چیئرمین (کو چیئرمین)کے عہدے سے نواز دیا گیا،لاہور بھر کی تاجر برادری اور تنظیموں نے اس فیصلے پر مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ محمد اعجاز چوہدری ایک ہمہ صفت اور تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لئے لڑی جانے والی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -