پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

  

لاہور ((لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء ،ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء،ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء،ایم اے عربی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء ، ایم ایس سی اسٹیٹکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -