پنجاب یونیورسٹی ،کلرکس ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ریلی

پنجاب یونیورسٹی ،کلرکس ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں ریلی

  

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایپکا پنجاب کے صدر سلطان مجددی، چیئرمین لاہور ڈویژن میاں محمد فاض اورجنرل سیکرٹری ملک ممتاز کھوکھر نے خصوصی شرکت کی۔ایپکا پنجاب یونیورسٹی لاہور کے صدر ناصر رحمت نے ملازمین کے مطالبات کے فوری حل پر زور دیا۔

اور وائس چانسلر جامعہ پنجاب، گورنر پنجاب، وزیر اعلیٰ اور وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سے مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی کے ملازمین کے مطالبات پورے کرنے کے لئے فوری طو پر عملی اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -