لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ آج ہوگی

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ آج ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا ء کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ (بیاد منیر نیازی) کا انعقادآج سہ پہر 3;30بجے الحمرا ہال نمبر تین میں ہوگا ۔جس کی صدارت نامور شاعر ڈاکٹر خورشید رضوی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی بیگم منیر نیازی ہوں گی۔مشاعرہ میں ملک کے نامور شعراء کرام منیرنیازی کو زبردست خراج تحسین پیش کریں گے اور اپنا کلام سنا ئیں گے۔

مزید :

کلچر -