فلم ’’کون ہے ‘‘ 26اپریل کوریلیز ہوگی

فلم ’’کون ہے ‘‘ 26اپریل کوریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ہدایتکار سید قاسم کی اردو فلم ’’ کون ہے‘‘ 26اپریل کوعام نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم کی کاسٹ میں جیا علی ، جان عمرقاضی،کرن نور،ریجا، مسکان جے ، راشد محمود،اظہر رنگیلا،رضا اور نواز خان شامل ہیں۔

ہدایتکار نے بتایاکہ یہ ایک ہارر فلم ہے جس کی شوٹنگ چھانگامانگاکے جنگلات میں کی گئی اور نغمات کی فلمبندی کلرکہار سمیت مختلف خوبصورت مقامات پر کی گئی ہے۔

مزید :

کلچر -