اثاثہ کیس، نیب نے سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کو 11اپریل کو طلب کر لیا

اثاثہ کیس، نیب نے سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کو 11اپریل کو طلب کر لیا

  

اسلام آباد(آئی این پی ) نیب راولپنڈی نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کو 11اپریل کو طلب کر لیا۔ زرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں سابق وفاقی وزیر اکرم درانی کو طلب کر لیا ہے ،اکرم درانی کو 11اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔ اکرم درانی کی خلاف شکایت کو انکوائری کے مرحلے میں میں منتقل کر دیا گیا ان کو تفتیش کے وقت سوالنامہ بھی دیا جائے گا۔

اکرم درانی

مزید :

صفحہ اول -