ڈیرہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے گندم کی فضل کو نقصان

ڈیرہ میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے گندم کی فضل کو نقصان

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)بلوٹ ، ڈھکی ، تیرگڑھ ، پہاڑپور، چشمہ اورڈیرہ شہرمیں موسلادھاربارش اورژالہ باری ‘چنااورگندم کی فصل کوسخت نقصان ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں بلوٹ ، ڈھکی ، تیرگڑھ ، پہاڑپور، ڈیرہ شہر اورچشمہ میں شدیدموسلادھاربارش اورژالہ باری ہوئی ۔ ژالہ باری سے تیارگندم اورچنے کی فصل کوسخت

مزید :

صفحہ اول -