اورنگی ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ،نوجوان جاں بحق

اورنگی ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ،نوجوان جاں بحق

  

کراچی (کرائم رپورٹر)اورنگی ٹاؤن کے علاقے قصبہ کالونی میں کٹی پہاڑی کے قریب پیر کی دوپہر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 17 سالہ اسد ولد اختر جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -