سپریم کورٹ،شہبازشریف اورفوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ،شہبازشریف اورفوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ،شہبازشریف اورفوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں شہبازشریف اور فوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی،جسٹس عظمت سعیدکی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں شہبازشریف اور فوادحسن فوادکی ضمانت منسوخی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی،جسٹس عظمت سعیدکی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرےگا،جسٹس فیصل عرب اورجسٹس اعجازالاحسن بنچ کاحصہ ہیں

واضح رہے کہ نیب نے لاہورہائیکورٹ ڈویژن بنچ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کررکھاہے ،ڈویژنل بینچ نے شہبازشریف کوآشیانہ اوررمضان شوگرملز کیس میں ضمانت دی گئی تھی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -