ستاروں کی روشنی میں آپ کا منگل کا دن کیسا رہے گا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا منگل کا دن کیسا رہے گا
ستاروں کی روشنی میں آپ کا منگل کا دن کیسا رہے گا

  

حمل

09 اپریل منگل۔ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔مالی مسائل اور پریشانیوں کا خاتمہ ہو گا۔ مستحکم فیصلے کر سکیں گے۔

ثور

09 اپریل منگل۔بیرون ملک مقیم دوست احباب ‘ رشتہ دار رابطہ کر سکتے ہیں جس سے مالی فوائد ممکن ہوں گے۔دوستوں اور عزیزواقارب کے ساتھ تعلقات بحال رہیں گے۔

جوزا

09 اپریل منگل۔محبت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے چل سکیں گے۔بہن بھائیوں اور رشتے داروں کیساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔

سرطان

09 اپریل منگل۔ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس نوعیت کے رہیں گے۔بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی خواہش پوری ہو سکے گی۔سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکیں گے۔

اسد

09 اپریل منگل۔ڈپریشن میں کمی آئے گی۔ شخصیت میں نکھار کے ساتھ سچ میں بھی پختگی آئے گی جو کہ فائدہ مند ہوگی۔بحث و تکرار سے گریز ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے ۔

سنبلہ

09 اپریل منگل۔ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔ ہمسائے تعاون کریں گے جس سے ڈپریشن میں کمی آئے گی۔

میزان

09 اپریل منگل۔ کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔ آمدن میں اضافہ کا امکان ہے۔ اپنی خواہشات کے مطابق کام مکمل کر سکیں گے۔ حاسدین و مخالفین زیر ہو سکیں گے۔

عقرب

09 اپریل منگل۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔

قوس

09 اپریل منگل۔شراکتی کاموں کو فروغ ملے گا اور کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اساتذہ و والدین کا تعاون حاصل ہوگا۔بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔

جدی

09 اپریل منگل۔وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔والدین کا تعاون حاصل رہے گا۔شخصیت میں نکھار کے ساتھ سوچ میں بھی پختگی آئے گی ۔

دلو

09 اپریل منگل۔ہمسائے تعاون کریں گے۔نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔ خواہشات کی تکمیل اور محبت سے متعلقہ معاملات میں خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔

حوت

09 اپریل منگل۔وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔ ازدواجی زندگی مسائل کا شکار ہو سکتی ہے۔زیادہ تر توجہ تخلیقی اور سجاوٹی کاموں کی طرف رہے گی ۔

مزید :

لائف سٹائل -مخفی علوم -