بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں، وزیراعظم

بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں، وزیراعظم
بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں، وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکارہیں، یہ حکمران الیکشن جیتنے کیلئے کس حد تک جائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے اوربھارت مقبوضہ کشمیرپرقابض ہے، اسرائیل اوربھارت کا یہ قبضہ عالمی اوران کے اپنے آئین کی خلاف ورزی ہے اورکیا اسرائیل اوربھارت کے لوگ اس نفرت کومحسوس نہیں کرتے۔