نیب انکوائری، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل حفاظتی ضمانت کرانے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

نیب انکوائری، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل حفاظتی ضمانت کرانے سندھ ...
نیب انکوائری، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل حفاظتی ضمانت کرانے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیب انکوائری میں حفاظتی ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیرمفتاح اسماعیل نیب انکوائری میں گرفتاری کے خوف سے حفاظت ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے ، سابق وزیر خزانہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ نیب بے بنیادانکوائری کررہاہے،عدالت سے استدعا ہے کہ حفاظتی ضمانت دی جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -