لاہور ہائی کورٹ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

لاہور ہائی کورٹ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت
لاہور ہائی کورٹ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی آمنہ بی بی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی،عدالتی فیصلہ کے بعد جوڑے نے کمرہ عدالت سے نکلتے ہی ڈور لگا دی لڑکے کے دوست پہلے سے ہی پارکنگ میں گاڑی میں تیار بیٹھے تھے جبکہ لڑکی والے ان کے پیچھے دوڑتے رہ گئے۔خاتون نے عدالت میں بیان دیا کہ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا اوراپنی مرضی سے ریاض کے ساتھ شادی کی ہے،گھر والوں نے شوہر پر اغوا کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے،شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں جانے کی اجازت دی جائے۔