آسٹریلین ٹیم ورلڈکپ میں کون سی وردی پہنے گی؟ تصویر جاری کر دی گئی

آسٹریلین ٹیم ورلڈکپ میں کون سی وردی پہنے گی؟ تصویر جاری کر دی گئی
آسٹریلین ٹیم ورلڈکپ میں کون سی وردی پہنے گی؟ تصویر جاری کر دی گئی

  

کینبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکیلئے وردی متعارف کرا دی ہے جسے اپیریل مینوفیکچررز نے بنایا ہے اور سبز و پیلے رنگ کے امتزاج سے بنائی گئی یہ وردی خاصی پرکشش ہے۔

یہ وردی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی جانب سے حال ہی میں بھارت کیخلاف کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں استعمال ہونے والی ’ریٹرو وردی‘ سے زیادہ مختلف نہیں ہے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز یکم جون سے افغانستان کیخلاف میچ سے کرے گی اور لیگ مرحلے میں 10 ٹیموں کے درمیان میچ کھیلے جائیں گے جس کے بعد 4 ٹیمیں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرے گی اور پھر 14 جولائی کو لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراﺅنڈ میں فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -