پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 3 خواتین رجسٹری محرر تعینات

پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 3 خواتین رجسٹری محرر تعینات
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 3 خواتین رجسٹری محرر تعینات

  

لاہور (ویب ڈیسک) ڈی سی لاہور نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین خواتین کو رجسٹری محرر تعینات کر دیا ہے سمیرا اشریف کو علامہ اقبال زون زون مس بینش فاطمہ سب رجسٹرار آفس داتا گنج بخش زون اور فرحت اسلم کو رجسٹری محرر راوی زون لگا دیا گیا ہے اس سے قبل یہ خواتین ڈائری ڈسپیچ برانچ اور جی اے ٹو کے دفتر میں کام کر رہی تھیں ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ خواتین کی بطور رجسٹری محرر تعیناتی سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا انہوں نے کہا کہ خواتین ملازمین ہر شعبہ میں اپنے آپ کو منوا سکتی ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -