راولپنڈی، بیوی کو قتل کرنے پر شوہر اور محبوبہ کو سزائے موت کا حکم

راولپنڈی، بیوی کو قتل کرنے پر شوہر اور محبوبہ کو سزائے موت کا حکم
راولپنڈی، بیوی کو قتل کرنے پر شوہر اور محبوبہ کو سزائے موت کا حکم

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ نے محبوبہ کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو سزائے موت اور5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ،عدالت نے شریک ملزمہ کو بھی سزائے موت کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے 8 جون 2018 کوآشناکےساتھ مل کربیوی کوقتل کیاتھا،ماڈل کورٹ ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی اعجازاحمدنے کیس کافیصلہ سنایا ،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جبکہ شریک ملزمہ کو بھی سزائے موت کا حکم دیدیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -