پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے یا نہیں ؟ سابق کپتان یونس خان نے دل کی بات کہہ دی

پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے یا نہیں ؟ سابق کپتان یونس خان نے دل کی بات کہہ دی
پاکستان ورلڈ کپ جیت سکتا ہے یا نہیں ؟ سابق کپتان یونس خان نے دل کی بات کہہ دی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ کپتان سرفراز سے امید ہے اچھی خبر دے گا ، پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی اہل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یونس خان کا کہناتھا کہ سرفراز کی کپتانی پر ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے ، ابھی ورلڈ کپ کے سکواڈ کا اعلان نہیں ہواہے ، امکانات نہ ہونے کے باجود پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی جیتی ، لڑکوں نے محنت کی اور چیمپئنز ٹرافی جیتی ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی اہلیت رکھتی ہے ، سیمی فائنل میں پہنچے اور قسمت ساتھ دے تو ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں ۔

مزید :

کھیل -