بیوروکریسی کی موجیں لگ گئیں ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یوٹیلٹی الاﺅنس دینے کی منظوری دیدی ، کتنے پیسے ملیں گے ؟ جانئے

بیوروکریسی کی موجیں لگ گئیں ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یوٹیلٹی الاﺅنس دینے ...
بیوروکریسی کی موجیں لگ گئیں ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یوٹیلٹی الاﺅنس دینے کی منظوری دیدی ، کتنے پیسے ملیں گے ؟ جانئے

  

اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری افسران کو یوٹیلٹی الاﺅنس دینے کی منظوری دیدی ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گریڈ کے افسرکو 15 ہزار یوٹیلٹی الاﺅنس ماہانہ دیا جائے گا جبکہ گریڈ 18 کو 20 ہزار اور گریڈ 19 کو 25ہزار الاﺅنس دینے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -