ارفع کریم سے بھی چھوٹی عمر کا پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ بچہ

ارفع کریم سے بھی چھوٹی عمر کا پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ بچہ
ارفع کریم سے بھی چھوٹی عمر کا پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ بچہ

  

ارفع کریم سے بھی چھوٹی عمر کا پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ بچہ حزیر اعوان، جس نے مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل ، مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل،مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ ٹیکنالوجی  سپیشلسٹ اور  مائیکروسافٹ سلوشن ایسوسی ایٹ کے چار سرٹیفکیٹ اپنے نام کیے ، ان کی عمر سرٹیفکیٹ حاصل کرتے وقت سات سال اور تیرہ دن تھی جبکہ ارفع کریم نے  مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل کا سرٹیفکیٹ 9 سال کی عمر میں حاصل کیا تھا۔ 

حزیر اعوان نے روبوٹک ہاتھ بنا لیا ، ہاتھ کے اشاروں سے چلنے والی ڈیوائس تیار کرلی، اس ڈیوائس کو مزید کہاں کہاں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آپ بھی دیکھئے...

مزید :

ویڈیو گیلری -