”شہباز شریف کا ہتھوڑے والا اور آصف علی زرداری کا فالودے والا اندر سے ایک ہی نکلیں گے “شیخ رشید نے بڑی دعویٰ کردیا

”شہباز شریف کا ہتھوڑے والا اور آصف علی زرداری کا فالودے والا اندر سے ایک ہی ...
”شہباز شریف کا ہتھوڑے والا اور آصف علی زرداری کا فالودے والا اندر سے ایک ہی نکلیں گے “شیخ رشید نے بڑی دعویٰ کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا ہتھوڑے والا اور آصف زرداری کا فالودے والا اندر سے ایک ہی نکلیں گے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو عوام کے ساتھ رہتا ہے اور ان کے ساتھ جیتا مرتا ہے، ڈالر لوٹ کر بھاگنے والا گیدڑ ہوتا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کو این آر او مانگتے اپنے کانوں سے سنا ہے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا کیس بڑا سنگین ہے، آج ایسا نظر آرہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی سیاست علیحدہ ہے۔

مزید :

قومی -