حنا ربانی کھر کا حیران کن اعلان ،فواد چوہدری کوبڑی مشکل میں ڈال دیا

حنا ربانی کھر کا حیران کن اعلان ،فواد چوہدری کوبڑی مشکل میں ڈال دیا
حنا ربانی کھر کا حیران کن اعلان ،فواد چوہدری کوبڑی مشکل میں ڈال دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ اپنی نااہلی چھپانے کیلئے پی ٹی آئی اپوزیشن پر الٹے سیدھے الزامات لگارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ الزامات کے ذریعے کردارکشی پی ٹی آئی کا وتیرہ بن چکاہے، فواد چودھری سوچ سمجھ کر بیان دیا کریں۔

واضح رہے کہ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پریس بریفنگ کے دوران حنا ربانی کھر پر بجلی چوری کا الزام لگایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر حنا ربانی کھردو سال سے بجلی چوری کے کیس میں حکم امتناع پر ہیں۔

مزید :

قومی -