شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون نورین کی درخواست ضمانت پر وکلاء کی بحث سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، ایڈیشنل سیشن جج احسن بخاری نے فیصلہ محفوظ کیا ہے آفتاب احمد باجوہ ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے،ملزمہ کیخلاف تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا پولیس نے درج کررکھا ہے،ملزمہ پر اپنے شوہر ساجد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -