سابق ایس ایس پی جنید ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21اپریل تک توسیع

سابق ایس ایس پی جنید ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21اپریل تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے سابق ایس ایس پی سیدجنید ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21اپریل تک توسیع کردی،احتساب عدالت کے جج اسد علی نے سابق ایس ایس پی جیند کے خلاف سماعت کی،گزشتہ روز ملزم کوکرونا وائرس کے خدشے کے باعث نظر جنید ارشد کو پیش نہیں کیا جا سکا۔
،گزشتہ روز عدالت میں نیب پراسکیوٹر حارث علی قریشی پیش ہوئے،نیب کا موقف ہے کہ اپنی تعیناتی کے دوران ایس ایس پی سید جنید ارشد نے غیر قانونی طور پر پیسہ کمایا،جنید ارشد نے مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹس بھی خریدے۔

مزید :

علاقائی -