مسلمان کثرت سے توبہ استغفار کریں،بابر محمود

مسلمان کثرت سے توبہ استغفار کریں،بابر محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈخدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے کہاہے کہ آج دنیا بھر میں جدید ترین مادی وسائل، سائنسی وطبی علوم، تیز ترین ٹیکنالوجیز انسانی عقل وفکر دماغ شکست خوردہ نظر آتے ہیں، انسانیت آج اپنی بقاء کیلئے بے بس اور لاچار نظرآتی ہے۔ ایسے کٹھن حالات میں ہم سب اپنے خدا کے حضور معافی و استغفار کریں۔