بہت جلد مزاحیہ ڈرامہ بنانے جا رہا ہوں،سہراب افگن

بہت جلد مزاحیہ ڈرامہ بنانے جا رہا ہوں،سہراب افگن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکار اور ڈائریکٹر سہراب افگن نے کہا ہے کہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ میرے یوٹیوب چینل کو اس قدر پذیرائی ملے گی میں نے اس چینل کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے دن ران محنت اور لگن سے کام کیا۔میں بہت جلد اس ویب چینل کیلئے ایک مزاحیہ ڈرامہ بنانے جا رہا ہوں مجھے یقین ہے کہ منفرد اور اچھوتے موضوع پر مبنی اس ڈرامے کو لوگ ضرور پسند کریں گے۔
کرونا وائرس کے ملک سے خاتمے کے بعد ریکارڈنگ کا آغاز کروں گا۔

مزید :

کلچر -