کوٹہ ہولڈر اور منظم کارڈ رکھنے والی کمپنیوں کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی گئی

  کوٹہ ہولڈر اور منظم کارڈ رکھنے والی کمپنیوں کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حج پیکیجزاور سروس پروایڈر کے ساتھ ساتھ کوٹہ ہولڈر اور منظم کارڈ رکھنے والی کمپنیوں کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ہوپ کی مشاورت سے رواں ہفتے مذہبی امور کی ویب سائٹ www.hajjinfo.orgپر جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
کوٹہ ہولڈر

  

مزید :

صفحہ آخر -