پاک فوج، چینی آرمی کے مابین کروناسے نمٹنے کیلئے ویڈیو کانفرنس،تجربات کا تبادلہ

پاک فوج، چینی آرمی کے مابین کروناسے نمٹنے کیلئے ویڈیو کانفرنس،تجربات کا ...

  

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاک فوج اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس میں کرونا وائرس پھیلاؤ سے نمٹنے کیلئے معلومات و تجربات کا تبادلہ کیا گیا۔چینی سفارتخانہ کے مطابق ٹیلی کانفرنس میں دونوں ممالک کی افواج کے طبی ماہرین شریک ہوئے۔

تبادلہ

مزید :

صفحہ آخر -