اربن ڈویلپرز کے چیئرمین میاں طاہر جاویدکے والد انتقال کرگئے

اربن ڈویلپرز کے چیئرمین میاں طاہر جاویدکے والد انتقال کرگئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ڈویلپرز بلڈرز ایسوسی ایشن اور اربن ڈویلپرز کے چیئرمین میاں طاہر جاویدکے والد محترم حاجی چوہدری محمد عاشق قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سنٹرل پارک ہاوسنگ سکیم فیروز پورروڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔نماز جنازہ میں معززین کی بڑی تعداد میں شرکت۔مرحوم گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں داخل تھے مرحوم نے پسماندگان میں اہلیہ سمیت ایک بیٹی اور 5بیٹے شامل ہیں۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -