پنجاب میں ڈبل سواری پرعائد پابندی میں 14اپریل تک توسیع

  پنجاب میں ڈبل سواری پرعائد پابندی میں 14اپریل تک توسیع

  

لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی میں 14اپریل تک توسیع کر دی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں 7 اپریل تک ڈبل سواری پرعائد پابندی عائد کی گئی تھی اور اس میں 14 اپریل تک توسیع کر دی گئی ے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی میں توسیع کر دی گئی اور اس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار،بزرگ، کم سن بچوں سمیت مریض اور صحافیوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

پابندی/توسیع

مزید :

صفحہ اول -