نوشین امجد جاوید کی بطور ایف بی آر کی چیئرپرسن کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

  نوشین امجد جاوید کی بطور ایف بی آر کی چیئرپرسن کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نوشین امجد جاوید کی بطور ایف بی آر کی چیئرپرسن کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نوشین امجد جاوید گریڈ 22 کی آفیسر ہیں،نوشین امجد جاوید کا تعلق ان لینڈ ریونیو سروس سے ہے۔نوشین امجد جاوید کی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی تھی،نوشین امجد جاوید کو شبر زیدی کی جگہ تعینات کیا گیا۔
نوشین امجد جاوید

مزید :

صفحہ اول -