جندول‘ ہسپتال میں او پی ڈیز بند ہونے سے مشکلات

جندول‘ ہسپتال میں او پی ڈیز بند ہونے سے مشکلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سب ڈویژن سمیت لوئر دیر کے ہزروں یگر مریضوں کو ہسپتال اوپی ڈیز بند ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے کرونا وئرس کے روکتام اور لاک ڈون کے وجہ سے گھروں میں محصور گولوں میں دل،گردہ،بلڈ پریشر اور دیگر مریض کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جس میں کئی بیمار پشاور،مردان اور سوات کے پروفیسرز ڈاکٹروں سے اپنے علاج جاری کرتے جارہی ہیں جو اج کل گھروں میں شدید مشکلات میں ہے جس کے لئے علاقائی ہسپتالوں میں ناکو ئی وارڈ یا ڈاکٹرز کا بدوبس نہیں کیا گیا ہے ہسپتالوں کے ایمرجنسی ڈاکٹرز کسی مریض کو کرونا وئرس کے ڈر سے ہاتھ تک نہیں لگا سکتے جس کے وجہ سے ڈاکٹر حضرات مریض کا سہی طریقی سے معائنہ نہیں کرسکتی مقامی لوگوں نے حکوت وقت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام ہسپتالوں میں کرونا وئر س کے علاوہ دیگر مریضوں کے لئے بھی انتظامات کریں تکہ دیگر مریضوں کو مشکلات ناہوں