پبی‘انتظامیہ کا پبی بازار کا د ورہ‘ غیر قانونی پارکنگ ختم

پبی‘انتظامیہ کا پبی بازار کا د ورہ‘ غیر قانونی پارکنگ ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ نو ر ولی خان نے ہمراہ اے سی پبی بینیش اقبال اور ٹی ایم او پبی محمد عمران اسلم کے پبی بازار کا دورہ کیا اور بازار میں رش کم کر نے اور غیر ضروری طور پر جگہ جگہ غیر قا نو نی کار پار کنگ کو فوری طور پر ختم کر نے کی ہدا یت دی انہوں نے کہا کہ کروناوائرس سے لوگوں کو بچا نے کے لئے اور لوگوں کو فا صلے میں کھڑا ہو نے کے لئے ضروری ہے کہ با زاروں میں غیر ضروری رش کم کر نے کے لئے یہ انتہا ئی ضروری ہے