وزیر اعظم نے عبدالرزاق داؤد سے عہدہ واپس لے لیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے عبدالرزاق داؤد سے بھی ٹیکسٹائل انڈسٹری اور پیداوار کے لیے مشیر کا عہدہ واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد سے بھی عہدہ واپس لے لیا گیا ہے، عبد الرزاق داؤد وزیر اعظم کو ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹری اور پیداوار سے متعلق مشاورت فراہم کرتے تھے۔کابینہ ڈویڑن نے عبدالرزاق داؤد سے عہدہ واپس لیے جانے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔
عبدالرزاق داؤد