گلشن حدید سے تشدد زدہ جھلسی ہوئی لاش برآمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز 3کے قریب سے تشدد زدہ جھلسی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔متوفی کی عمر 24سال ہے،جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔